آؤٹ سورس سکولوں کے اساتذہ کو آن لائن تربیت دینے کا فیصلہ

 آؤٹ سورس سکولوں کے اساتذہ  کو آن لائن تربیت دینے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن آؤٹ سورس ہونے والے سکولوں کے اساتذہ کو آن لائن ٹریننگ دے گا۔

اساتذہ کو ٹریننگ ٹیچرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی۔صوبہ بھر میں تربیت کا آغاز 22 نومبر سے ہوگا۔ پیف حکام کے مطابق ٹریننگ کا مقصد سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے نتائج میں بہتری لانا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں