لیسکو اہلکاروں پر سرکاری معلومات سوشل میڈیا گروپس میں شیئر کرنے پر پابندی

لیسکو اہلکاروں پر سرکاری معلومات سوشل  میڈیا گروپس میں شیئر کرنے پر پابندی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو چیف انجینئر شاہد حیدر نے تمام افسروں اور ملازمین کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں۔

 کہ کوئی بھی آفیشل سرکاری معلومات یا دستاویزت سوشل میڈیا گروپس یا پلیٹ فارم پر شیئر نہیں کرے گا اور نہ ہی الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا کو فراہم کرے گا۔اسی طرح اگر کوئی افسریا ملازم انٹرویو دینا چاہتا ہے تو اس کے لئے بذریعہ پی آر او چیف ایگزیکٹو آفیسر کی اجازت لینا لازمی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں