توہین عدالت کیس :چیف سیکرٹری ، سیکرٹری ہیلتھ انجینئرنگ ذاتی حیثیت میں طلب

توہین عدالت کیس :چیف  سیکرٹری ، سیکرٹری ہیلتھ انجینئرنگ  ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے کنٹریکٹ ایس ڈی اوز کو ریگولر نہ کرنے کا معاملہ۔۔۔

عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پرچیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی۔لاہورہائیکورٹ میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سماعت کی۔ درخواست گزارسلیم اختروغیرہ کے وکیل نے دلائل دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں