پنجاب یونیورسٹی : سکول آف کیمسٹری کے 7 غیر ضروری سنٹرز ختم

پنجاب یونیورسٹی : سکول آف  کیمسٹری کے 7 غیر ضروری سنٹرز ختم

لاہور(سجاد کاظمی سے )پنجاب یونیورسٹی سکول آف کیمسٹری کے 7 غیر ضروری سنٹرز ختم کر دئیے گئے ۔

متعدد سنٹرز پر صرف ایک ایک فیکلٹی ممبر کام کر رہے تھے جس کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا۔متعلقہ سنٹرز اپنے اہداف حاصل کرنے میں بھی ناکام جارہے تھے ۔پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف لائف سائنسز، انجینئرنگ ، کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ کے اضافی سنٹر ختم کر دئیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں