اسرائیل فلسطین میں ظلم کی تمام حدیں پار کرچکا، قائد ملت جعفریہ

اسرائیل فلسطین میں ظلم کی تمام حدیں پار کرچکا، قائد ملت جعفریہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم کی تمام حدیں پار کرچکاہے ۔۔۔

 مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عالمی سامراج کے سامنے سبھی بے بس ہوچکے ،غزہ سمیت مشرق وسطیٰ میں انسانیت سسک رہی ہے لہٰذا اب انسانیت کو کھڑا ہونا ہوگا۔ مذمتی قراردادیں وبیانات اور مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منانا خوش آئند تاہم عملی اقدامات کے بغیر مظلوموں کو حق ملنا ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں