گورنرسندھ کامران ٹیسوری آج لاہورپریس کلب آئینگے
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنرسندھ کامران ٹیسوری آج 2دسمبر کو لاہور پریس کلب کے پروگرام ’’میٹ دی پریس‘‘ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ پروگرام 5.15 بجے شام میں ہوگا۔
گورنرسندھ کامران ٹیسوری آج 2دسمبر کو لاہور پریس کلب کے پروگرام ’’میٹ دی پریس‘‘ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ پروگرام 5.15 بجے شام میں ہوگا۔