مرکزی مسلم لیگ کی رکنیت سازی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع

 مرکزی مسلم لیگ کی رکنیت  سازی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع

لاہور(سیاسی نمائندہ )پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ۔پی ٹی آئی کے سابق یوسی چیئرمین میاں مقبول۔۔۔

مرزا شہباز اور تبسم جٹ نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔رکنیت سازی مہم میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری پروفیسر سیف اللہ خالد نے خصوصی شرکت کی جبکہ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں