لیسکو چیف کو بل ٹھیک کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کیلئے مہلت

لیسکو چیف کو بل ٹھیک کرنے کی  درخواست پر فیصلہ کرنے کیلئے مہلت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بجلی کا بل ٹھیک نہ کرنے پر چیف ایگزیکٹو لیسکو کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔

 عدالت نے لیسکو چیف کو بل ٹھیک کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کیلئے مہلت دے دی۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی، وکیل نے موقف اختیار کیا چار ماہ گزرنے کے باوجود عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں