گل داؤدی نمائش کے دوسرے روز وزیر ہاؤسنگ کا دورہ

گل داؤدی نمائش کے دوسرے  روز وزیر ہاؤسنگ کا دورہ

لاہور ( سٹاف رپورٹر سے ) پی ایچ اے کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں سالانہ گل داؤدی نمائش کے دوسرے روز وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے دورہ کیا۔

 صوبائی وزیر نے پارلیمانی سیکرٹری سلطان باجوہ، چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ اور ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی ۔ غزالی سلیم بٹ نے کہا نمائش 10 روز تک جاری رہے گی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں