ہائیکورٹ: زیر حراست ملزموں پرتشدد کی روک تھام اور پالیسی وضع کرنے کی جلد سماعت کی درخواست منظور

ہائیکورٹ: زیر حراست ملزموں پرتشدد  کی روک تھام اور پالیسی وضع کرنے کی  جلد سماعت کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے زیر حراست ملزموں پرتشدد کی روک تھام اور پالیسی وضع کرنے کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی۔

عدالت نے رجسٹرار آفس کو موسم سرما کی عدالتی چھٹیوں کے بعد کیس مقرر کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اس کیس کی روزانہ کی بنیادپر سماعت کی جائیگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں