ڈی جی ایل ڈی اے کا شہری سہولت مرکز کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا  شہری سہولت مرکز کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز شہری سہولت مرکز کا دورہ کیا،سفٹڈ اور نان سفٹڈ درخواستوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے سنٹر پر آئے شہریوں سے ان کے مسائل بارے دریافت کیا۔

 طاہر فاروق نے آن لائن نقشوں کی منظوری کے پراسیس کا بھی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں