ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال فراڈ کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت خارج
لاہور(عدالتی رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری عمران خان لودھی نے ڈاکٹر اے کیو 4 خان ہسپتال ٹرسٹ فراڈ کیس کے۔۔۔
مرکزی ملزم شوکت بابر ورک کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی، ملزموں کے خلاف فراڈ، خیانت مجرمانہ اور بینک فراڈ کے مقدمات درج ہو چکے ہیں۔