سانگلاہل:پی ٹی آئی وفد کی سابق لیگی ایم پی اے اعجاز بھٹی سے ملاقات
سانگلا ہل( تحصیل رپورٹر) تحریک انصاف تحصیل کے ایک وفد نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی میاں اعجاز حسین بھٹی سے ملاقات کی۔۔۔
وفدنے میاں اعجاز حسین کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنیکی دعوت دی، جس پر میاں اعجاز حسین نے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے مشورے کے بعد اپنے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔