کرسمس تقریب کا انعقاد

کرسمس تقریب کا انعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں مسیحی ملازمین کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ، وائس چانسلر محمد علی، پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق سونیا عاشر ودیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں