مناہل ملک کیس، ملزم کی ضمانت میں توسیع
لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس، ٹک ٹاکر نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کردی، ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے درخواست پر سماعت کی۔
سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس، ٹک ٹاکر نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع کردی، ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے درخواست پر سماعت کی۔