لڑکی کا قتل، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

لڑکی کا قتل، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

قصور(خبرنگار، نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں سرائے مغل میں لڑکی کا حمل ضائع کروانے اور قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سرائے مغل میں دولو ملتانی کے رہائشی محمد ارشد نے موقف اختیارکیا ہے کہ حاجی عنایت اور اس کے ساتھیوں نے میری 16 سالہ بیٹی کازبردستی حمل ضائع کروایا پھر اسے قتل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں