مجلس احرار کا 29 دسمبر کو یوم تاسیس
لاہور (سیاسی نمائندہ) مجلس احرار اسلام کا یوم تاسیس 29 دسمبر بروز اتوار منایا جائے گا۔
مرکزی تقریب دار بنی ہاشم ملتان میں جب کہ مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں صدر لاہور حاجی ایوب میر کی زیر صدارت صبح 11بجے تقریب پرچم کشائی منعقد کی جائے گی۔