گل داؤدی کی نمائش اختتام پذیر عمرہ پیکیج، 100 انعامات تقسیم

گل داؤدی کی نمائش اختتام پذیر عمرہ پیکیج، 100 انعامات تقسیم

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)پانچ روزہ گل داؤدی کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی، آخری روز شرکا میں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا مکمل پیکیج اور 100 سے زائد انعامات تقسیم کیے گئے۔۔۔

 تین روز مقابلہ حسن قرات اور مقابلہ حسن نعت بھی جاری رہا، جس میں نوعمر بچوں اور بچیوں نے حصہ لیا ،پہلی 10 پوزیشنیں حاصل کرنے والے بچوں کو قیمتی انعامات سے نوازا گیا، ہزاروں افراد نے پھولوں کی نمائش کا نظارہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں