الہ آباد : تجاوزات کی بھرمار بازاروں سے گزرنا مشکل
الہ آباد(نمائندہ دنیا)تجاوزات کی بھرمار کے باعث بازاروں سے گزرنا مشکل ہوگیا، مین بازار، مین روڈ، ایکسچینج روڈ پر پھل وسبزی فروش، خشک میوہ جات اور۔۔۔
فاسٹ فوڈ والوں نے دونوں اطراف ریڑھیاں لگا رکھی ہیں، رات کے اوقات میں فاسٹ فوڈ کے سٹالز مزید بدنظمی کا باعث بن رہے ہیں، شہریوں نے کمشنر لاہورسے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔