’’شامِ موسیقی‘‘کا انعقاد
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام سال نو کی آمد پر ’’شامِ موسیقی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام سال نو کی آمد پر ’’شامِ موسیقی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر توقیر حیدر کاظمی آرٹسٹوں سے ملے، پرفارمنس پر انہیں بھر پور داد دی۔