ہیڈکوارٹرز میں ای کچہری
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ڈائریکٹر ٹیکنیکل عامر یاسین کی زیر صدارت لیسکو ہیڈکوارٹرز میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
فیس بک کے لائیو سیشن کے ذریعے صارفین کی شکایات سنی گئیں اور ازالے کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے۔