گوشت کی قیمت میں 4 روپے کمی
لاہور(کامرس رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4 روپے کمی سے 591۔۔۔
زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3 روپے کمی سے 408 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 329 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔