2موبائل سنیچر گرفتار

2موبائل سنیچر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ انویسٹی گیشن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلی جنس کی مدد سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ۔۔۔

 شیر علی عرف کالی اور اس کے ساتھی آصف کو گرفتار کرکے شہریوں سے چھینے گئے لاکھوں کے موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں