ٹرین کو گوجرانوالہ کینٹ سٹیشن پر رکنے کی اجازت

ٹرین کو گوجرانوالہ کینٹ سٹیشن پر رکنے کی اجازت

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی 101 اپ اور 102 ڈاؤن سبک رفتار ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے سٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی کے درمیان چلنے والی 101 اپ اور 102 ڈاؤن سبک رفتار ایکسپریس کو گوجرانوالہ کینٹ ریلوے سٹیشن پر ایک منٹ کیلئے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں