گوشت 595 روپے کلو پر برقرار
لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت 300 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت 300 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت 700 روپے کلو تک فروخت ہورہا ہے۔