موبائل سنیچنگ، 2 ملزم گرفتار

موبائل سنیچنگ، 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن ٹیم نے ستوکتلہ میں شہری کی نشاندہی پر چند روز قبل شہری سے چھینے جانے والے موبائل فون کی لوکیشن ٹریس کرکے ملزم کو شادیوال چوک سے راؤنڈ اپ کر کے ملزمان ارمغان، جنیدکے قبضے سے چھینا گیا موبائل برآمد کرلیا۔

ستوکتلہ میں شہری کی نشاندہی پر چند روز قبل شہری سے چھینے جانے والے موبائل فون کی لوکیشن ٹریس کرکے ملزم کو شادیوال چوک سے راؤنڈ اپ کر کے ملزمان ارمغان، جنیدکے قبضے سے چھینا گیا موبائل برآمد کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں