جوڑے پل : ناقص پانی کی فراہمی، فلٹریشن پلانٹ بند

جوڑے پل : ناقص پانی کی  فراہمی، فلٹریشن پلانٹ بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جوڑے پل پر واٹر فلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ مار کر قوانین کی خلاف ورزیوں پر پلانٹ بند کر دیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا پانی کا لیبارٹری ٹیسٹ فیل ہونے پر یونٹ کی پروڈکشن بند کی گئی۔ پانی میں جراثیم کی موجودگی پائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں