فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سنیکس یونٹ و بیورجز پلانٹ بند

 فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، سنیکس  یونٹ و بیورجز پلانٹ بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سگیاں بائی پاس و اکبری منڈی میں کریک ڈاؤن، سنیکس یونٹ اور بیورجز پلانٹ کی پروڈکشن و فروخت بند کر دی۔

سگیاں بائی پاس و اکبری منڈی میں کریک ڈاؤن، سنیکس یونٹ اور بیورجز پلانٹ کی پروڈکشن و فروخت بند کر دی۔ سگیاں بائی پاس پر بیورجز پلانٹ سیمپل فیل ہونے پر بند کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں