سیف سٹیز اتھارٹی: بلڈ ڈونرز کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب

  سیف سٹیز اتھارٹی: بلڈ ڈونرز کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں بلڈ ڈونرز کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ایم ڈی محمد احسن یونس،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اور سی او او سیف سٹیز مستنصر فیروز سمیت دیگر افسران بھی شریک تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں