ملازمین کے علاج کیلئے 39 لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 39 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیئے۔
ترجمان کے مطابق کانسٹیبل محمد عاطف اور ڈرائیور کانسٹیبل فیاض اﷲ کو میجر سرجری کیلئے 05 لاکھ روپے فی کس جاری کئے ہیں۔