پیکا ترمیمی بل کیخلاف لاہور پریس کلب میں بھوک ہڑتالی کیمپ

پیکا ترمیمی بل کیخلاف لاہور پریس  کلب میں بھوک ہڑتالی کیمپ

لاہور (سٹاف رپورٹر )پیکا ترمیمی بل 2025 کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر ملک بھر کی طرح لاہور پریس کلب میں بھی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا۔

 پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل اور صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہا کہ حکمران خود عوام سے جھوٹ بولتے ہیں یہ خود جھوٹ کا کاروبار کرتے ہیں ۔انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے وائس چیئرمین راجہ اشرف، پی یو جے کے صدر نعیم حنیف ،جنرل سیکرٹری قمرالزمان بھٹی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں