6 لاکھ 74 ہزار افسروں کے پروفائلز ڈیجیٹائز ڈ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب کے تمام محکموں میں سرکاری ملازمین کی درست معلومات سمیت ان کی پروفائلز، مہارت، پوسٹنگ اور کارکردگی کے ریکارڈ کو برقرار رکھنے کیلئے۔۔۔
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے پنجاب بھر کے سرکاری انتظامی محکموں کے اب تک 6 لاکھ 74 ہزار سے زائد افسروں کے پروفائلز کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا ہے۔ یہ بات پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس میں بتائی گئی۔