ٹولنٹن مارکیٹ، 2 ہزار 600 کلو بیمار، مضر صحت مرغیاں تلف

 ٹولنٹن مارکیٹ، 2 ہزار 600 کلو  بیمار، مضر صحت مرغیاں تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹولنٹن مارکیٹ میں آپریشن کر کے 2 ہزار 600 کلو بیمار ،مضر صحت مرغیاں تلف کر دیں، سپلائرز کو بھاری جرمانہ کیا گیا۔

 جبکہ 2 ہزار 600 کلو بیمار مضر صحت مرغیاں تلف کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایا تلف کردہ مرغیاں نزلہ، کم وزن اور مختلف امراض میں مبتلا پائی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں