مومن کی ڈکشنری میں مایوسی نام کا کوئی لفظ نہیں:ڈاکٹر حسن قادری

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ڈنمارک میں مسلم کمیونٹی، منہاج القرآن کے ر ہنماؤں کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔۔۔
مومن کی ڈکشنری میں مایوسی نام کا کوئی لفظ نہیں۔نوجوان آزمائش میں ثابت قدم رہنا سیکھیں۔علم و تحقیق کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائیں، یہی کامیابی کے راستے ہیں ۔تقریب سے علامہ اویس اقبال قادری، حافظ سجاد احمد، شاہ نوازاوپل نے بھی اظہار خیال کیا۔