فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 300 روپے مقرر

 فقہ جعفریہ کے مطابق  فطرہ 300 روپے مقرر

لاہور(سیاسی نمائندہ)فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان کردیا گیا۔ وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ ریاض حسین نجفی نے کہا زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 300 روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 900 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔

 وفاق المدارس الشیعہ کے صدر آیت اللہ ریاض حسین نجفی نے کہا زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 300 روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 900 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں