یوای ٹی کے طالبعلم کا پی ایچ ڈی کامقالہ پیش

لاہور (سٹاف رپورٹر) یو ای ٹی لاہورکے شعبہ آرکیٹیکچرل انجینئرنگ اینڈ ڈیزائن میں پی ایچ ڈی کے طالب علم عبدالمعید اقبال نے اپنا پی ایچ ڈی مقالہ کثیر تہہ والی کنکریٹ کا استعمال کرتے ہوئے۔۔۔
آر سی سی ممبرز کی کارکردگی کا جائزہ کے موضوع پر اوپن ڈیفنس میں پیش کیا۔ماہرین تعلیم کی جانب سے عبدالمعید اقبال کے مقالے کو خوب سراہا گیا اور اسے بہترین کاوش قرار دیاگیا۔