5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)نواحی گاؤں ڈیرہ اشرف میں 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، 5 سالہ (ن، ف) دکان سے چیز لینے گئی، ملزم ثقلین ورغلاکر حویلی میں لے گیا تھا۔
نواحی گاؤں ڈیرہ اشرف میں 5 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، 5 سالہ (ن، ف) دکان سے چیز لینے گئی، ملزم ثقلین ورغلاکر حویلی میں لے گیا تھا۔