عالمی یومِ ہیموفیلیا ، جنرل ہسپتال میں سندس فاؤنڈیشن کا سیمینار

عالمی یومِ ہیموفیلیا ، جنرل ہسپتال  میں سندس فاؤنڈیشن کا سیمینار

لاہور( اپنے سٹاف رپورٹرسے )عالمی یومِ ہیموفیلیا کے موقع پر لاہور جنرل ہسپتال میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔۔

جس کا مقصد معاشرے میں ہیموفیلیا جیسے موروثی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرناتھا۔سیمینار سے سی او او سندس فاؤنڈیشن عبدالستار، کنسلٹنٹ ہیموٹالوجسٹ ڈاکٹر سائرہ معین، پروفیسر ڈاکٹر عنبرین اور پرنسپل پنجاب یونیورسٹی فارمیسی کالج ڈاکٹر عاطف رضا نے خطاب کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں