صفائیکمپنی کی ٹیم کی گرلز پرائمری سکول میں آ گاہی تربیت

صفائیکمپنی کی ٹیم کی گرلز پرائمری  سکول میں آ گاہی تربیت

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )ایل ڈبلیو ایم سی کی سکول آگاہی ٹیم نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول رام پورہ میں1000 طلبا کو صفائی ستھرائی کی افادیت بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔۔

اور اِن میں سے 15 بچوں کو کلین کیمپس ایمبیسڈرز منتخب کرکے اپنے ادارے میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کی تربیت بھی دی گئی۔ایل ڈبلیو ایم سی نے ہمیشہ صفائی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر آگاہی مہمات کا خصوصی انعقاد کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں