پنجاب یونیورسٹی : ایل ایل بی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا شیڈول

پنجاب یونیورسٹی : ایل ایل بی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا شیڈول

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی(تین سالہ) پارٹ۔ ٹو،تھرڈ اور ایل ایل بی(پانچ سالہ) پارٹ۔۔۔۔

 ون،ٹو، تھرڈ، فورتھ اور ففتھ سالانہ امتحان کے داخلہ فارم و فیس جمع کرانیکاتوسیع شدہ شیڈول جاری کر دیا۔ ریگولر/ لیٹ کالج امیدواروں کیلئے اب سنگل فیس کیساتھ آن لائن داخلہ فارم جمع کرانیکی آخری تاریخ15مئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں