ایل ڈی اے سٹی :ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے درخواستیں طلب

ایل ڈی اے سٹی :ڈویلپمنٹ  پارٹنرز سے درخواستیں طلب

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم کے جناح اور اقبال سیکٹر کی اراضی ایکوائر کرنے کافیصلہ کر لیا گیا۔

ایل ڈی اے سٹی میں مزید ڈویلپمنٹ پارٹنرز کی رجسٹریشن کی جائے گی۔گورننگ باڈی کے پچھلے اجلاس میں ڈویلپمنٹ پارٹنرز کے معاہدے میں دو سال کی توسیع کی گئی، باڈی نے مزید ڈویلپمنٹ پارٹنرز بھی رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ فیصلوں کی بنیاد پر ایل ڈی اے نے ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے درخواستیں طلب کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں