15 مئی کو ینگ آرٹسٹ نمائش

لاہور (آن لائن) لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے فن پاروں کے سالانہ شو بعنوان صبح ِ نو کا انعقاد 15 مئی کو اللہ بخش آرٹ گیلری میں ہوگا۔
لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے فن پاروں کے سالانہ شو بعنوان صبح ِ نو کا انعقاد 15 مئی کو اللہ بخش آرٹ گیلری میں ہوگا۔ نمائش میں ملک بھر سے 178 ینگ آرٹسٹوں کے فن پارے آویزاں کئے جائیں گے۔