8 جواری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے 8 جواری گرفتار کرلئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق تاش پر جوا کھیلتے ہوئے ذیشان، آصف، شبیر، فہد، شہزاد کامران سمیت 8 قمار بازوں سے آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق تاش پر جوا کھیلتے ہوئے ذیشان، آصف، شبیر، فہد، شہزاد کامران سمیت 8 قمار بازوں سے آلات قماری بازی اور داؤ پر لگی نقد رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔