خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن وہیلز کی سہولیات کا جائزہ

خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن  وہیلز کی سہولیات کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مختلف علاقوں میں کلینک آن وہیلز کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مختلف علاقوں میں کلینک آن وہیلز کی سہولیات کا جائزہ لیا۔سی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوہیب حسن اور دیگر افسر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔صوبائی وزیر نے ادویات کا سٹاک چیک کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں