بدیسی پرندوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث 3 تاجروں کا چالان

لاہور(اے پی پی)وائلڈ لائف سٹاف گوجرانوالہ نے شہر سے بدیسی پرندوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث 3 تاجروں کا چالان کرکے انہیں 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔۔۔
ایک دوسری کارروائی میں سانڈھوں کے غیر قانونی شکار ی کو گرفتار کر کے اس کیخلاف ایف آ ئی آ ردرج کر ادی گئی۔