ورلڈ پولیس سمٹ ، انسپکٹر خالد وریاکو خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور (کرائم رپورٹر) ورلڈ پولیس سمٹ 2025 میں دبئی پولیس چیف لیفٹیننٹ جنرل عبداﷲ خلیفہ عبید المری نے۔۔۔
پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل کی بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرموں کی گرفتاری میں نمایاں کارکردگی کی بنا پر انچارج انسپکٹر خالد وریاکو خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا ورلڈ ٹریڈ سنٹر دبئی میں منعقدہ ورلڈ پولیس سمٹ میں پنجاب پولیس کے 3 افسروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔