132املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 132 املاک سربمہر کر دیں۔
مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 132 املاک سربمہر کر دیں۔ جوہر ٹاؤن، شادمان، شاہ جمال، گلشن راوی، نیو مسلم ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اقبال ٹاؤن میں آپریشن کیا گیا۔