ہفتہ وار جنرل پریڈ

 ہفتہ وار جنرل پریڈ

لاہور(این این آئی)لاہور سمیت صوبہ بھر میں پولیس کی ہفتہ وار جنرل پریڈ ہوئی۔ سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔

سینئر پولیس افسروں نے پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ پریڈ کے دستوں نے سلامی پیش کی۔ شریک افسروں و جوانوں کا ٹرن آؤٹ بھی چیک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں