کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی جلی لاش برآمد

 کھیتوں سے نامعلوم  خاتون کی جلی لاش برآمد

قصور(خبرنگار)نتھووالا کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم 40 سالہ خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔۔۔

جس کی گردن اور جسم پر کٹ کے نشانات موجود ہیں، پولیس تھانہ صدر لاش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں