9 مئی کے 4مقدمات،جیل ٹرائل کی کارروائی کل تک ملتوی
لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلائو گھیرائو کے 4 مقدمات کے جیل ٹرائل کی کارروائی 22 مئی تک ملتوی کر دی۔۔۔
پراسیکیوشن کی جانب سے جیل ٹرائل کے دوران مقدمات کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمات کا ریکارڈ اور گواہوں کو طلب کر لیا۔